#ModelColony
کراچی ماڈل کالونی یوسی 6 لاسی پاڑہ کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ کو قابو کرلیا گیا ہے اور آگ لگنے کی وجہ سے الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مقامی آبادی، پیپلز پارٹی کی یو سی کابینہ اور سندھ رینجرز کا اتحاد اور بروقت ایکشن کام کر گیا .
‎#Karachi ‎#malir ‎#modelcolony
November 17, 2024 at 3:57 PM
"🚨 In a shocking incident, robbers blocked the road in Model Colony, Karachi, and brazenly robbed passersby. 💰🚗
For Details Watch Video: rb.gy/lyonpt

#KarachiCrime #ModelColony #RoadBlocked #RobberyAlert #CCTVFootage #CaughtOnCamera #PublicSafety #CrimeInKarachi #StayAlert #BreakingNew
Sama Digital News: کراچی ماڈل کالونی میں ڈاکوؤں نے روڈ بلاک کر کے لوگوں کو لوٹ لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج
rb.gy
September 1, 2024 at 5:53 PM
ماڈل کالونی ٹاؤن کی رہائشی طالبہ ریجا کامران نے کراچی میٹرک امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ماڈل کالونی ٹاؤن کا نام روشن کیا ہے۔
Read News : shorturl.at/79yVk

Reja Kamran
#RejaKamran #Student #ModelColony #ModelColonyTown #Examinations #Karachi #News #BreakingNews #Update
ماڈل کالونی ٹاؤن کی رہائشی طالبہ ریجا کامران نے کراچی میٹرک امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ماڈل کالونی ٹاؤن کا نام روشن کیا ہے۔ - Karachi Alerts
Karachi Alerts News : Reja Kamran, a student resident of Model Colony Town, has brought glory to Model Colony Town by securing second position in the Karachi matriculation examinations.
shorturl.at
July 14, 2026 at 6:39 AM
کونسل اجلاس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے کر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو ٹاؤن کے ماتحت کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔
Read News : bit.ly/4dAZvsO

#TownCouncil #ModelColony #Chairman #MunicipalCorporation #FaisalBasit #MuhammadIbrahim #News #Karachi #KarachiAlerts
April 8, 2026 at 2:34 PM