#PTIKarachi
کراچی کبھی بھی خان کو مایوس نہیں کیا ✊🔥
کل کا جلسہ بہت اہم ہے 🇵🇰🗣️

#tariqjadoon #ImranKhanPTI #PTIKarachi #cmkpsohailafridi
January 10, 2026 at 4:02 PM
ہمیں اپنے لیڈر کی فکر ہے 5 اگست کو تین سال مکمل ہو رہے ہیں، مگر آج بھی ہمیں معلوم نہیں کہ ان کی صحت اور حالات کیسے ہیں۔

راؤ محمد اعظم خان ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن

#ImranKhan #PTIKarachi #21july2026
July 21, 2026 at 9:35 PM