#PTIPolitics
پی ٹی آئی کو گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے نہیں روکا گیا مسئلہ ریلیوں اور جلوسوں کا ہے، شرجیل میمن

#PTIPolitics #PublicGatherings #SindhGovernment #PakistanMatters
January 11, 2026 at 3:02 PM
پی ٹی آئی تو ہے ہی نہیں یہ تو عمران خان اور عوام ہیں، پی ٹی آئی میں تو وہ لوگ ہیں جو اپنے محلے کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے، عمران اسماعیل

#PTIPolitics #ImranKhan #PublicSupport #PakistanMatters
January 7, 2026 at 5:04 PM
پی ٹی آئی کا دہشت گردی کیخلاف مؤقف واضح نہیں سہیل آفریدی اپنے صوبے میں کام کریں دوسرے صوبوں میں جا کر رنگ بازی نہ کریں!وزیر دفاع خواجہ آصف

#KhawajaAsif #PTIPolitics #CounterTerrorismPakistan #PakistanMatters
January 7, 2026 at 12:26 PM
عمران خان کی ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رہی تو ان کی پارٹی اور پختونخوا حکومت کو نقصان پہنچے گا، رانا ثناء اللہ

#PoliticalWarning #RanaSanaullah #PTIPolitics #PakistanMatters
January 6, 2026 at 8:32 PM
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی توگالیاں دیتی ہے۔

#PoliticalDialogue #KhawajaAsif #PTIPolitics #PakistanMatters
December 30, 2025 at 5:03 AM
فواد چوہدری آج بھی خان کی گڈبکس میں ہیں۔ اصل مسئلہ تحریک انصاف کا یہی ہے کہ جب کچھ ہونے لگتا ہے ان کا سوشل میڈیا خراب کر دیتا ہے۔شیر افضل مروت

#FawadChaudhry #PTIPolitics #SocialMediaImpact #PakistanMatters
December 29, 2025 at 11:00 AM
سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا وزیراعظم کو خط، شاہ محمود کو پیرول پر رہا کرنیکا مطالبہ، عمران نظرانداز

#PTIPolitics #ShahMehmoodQureshi #PoliticalDevelopments #PakistanMatters
December 24, 2025 at 5:31 AM
میں اکیلا شخص پوری پی ٹی آئی کو لٹو کی طرح نچا رہا ہوں اور نچاتا رہوں گا۔ فیصل واوڈا

#FaisalVawda #PTIPolitics #PoliticalStatement #PakistanMatters
December 13, 2025 at 8:04 AM
پی ٹی آئی میں تقسیم اپریل 2024 سے شروع ہوگئی تھی، اسٹیبلشمنٹ کی خواہش تھی کہ علیمہ خان کو سپورٹ ملے، شیر افضل مروت

#PTIPolitics #Establishment #PakistanMatters
October 2, 2025 at 5:57 AM
پی ٹی آئی کے لوگ دیہاڑیاں لگا رہے ہیں، یہ سب عمران خان کو دھوکا دے رہے ہیں، عمران کے ساتھ کوئی مخلص نہیں ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر

#PTIPolitics #ImranKhan #PakistanMatters
September 24, 2025 at 5:49 AM
تحریکِ انصاف کی 5 اگست تحریک بھی ناکام ہو گئی؛ لاہور، کراچی، اسلام آباد، سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان ۔۔۔ اور تو اور خیبرپختونخوا تک میں بھی عوام نے ساتھ نہیں دیا۔
غریدہ فاروقی

#PTIPolitics #PublicMandate #PakistanMatters
August 6, 2025 at 4:46 AM
شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی نہیں سونپی جا سکتی، وہ عدم تحفظ کا مارا ہوا آدمی ہے
کالم نگار ہارون الرشید
Haroon ur Rasheed journalist

#ShahMehmoodQureshi #PTIPolitics #PakistanMatters
July 27, 2025 at 6:43 AM
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت سے معذرت کیوں کی؟

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/32775/

#ImranKhanMeeting #AliAminGandapur #SupremeCourtPakistan #PTIPolitics #PakistanMatters
June 25, 2025 at 9:09 AM
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب ویڈیو لیک: علیمہ خان کو سیاست یا خاموشی کا مشورہ

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/24472/

#KanwalShauzab #VideoLeakControversy #AleemaKhan #PTIPolitics #pakistanmatters
May 14, 2025 at 4:40 PM
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں کررہا ہے، وفاقی وزیر

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30471731/

#AajNews #AhsanIqbal #PTIPolitics #PositivePolitics #India #NationalSecurity #FederalMinister #PakistanPolitics #BreakingNews
July 12, 2025 at 2:16 PM