#QamarZamanKaira
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو ان ہی کہ لہجے اور الفاظ میں جواب دیا تو مریم نواز کے لیے بھی مناسب نہیں ہوگا۔

#QamarZamanKaira #MaryamNawaz #PPP #PMLN #pakistanmatters
October 8, 2025 at 4:34 AM
سندھ کی سڑکیں پنجاب سے کم نہیں ہیں، پنجاب سے بہتر ہیں، قمر زمان کائرہ

#QamarZamanKaira #SindhVsPunjab #PakistanMatters
October 3, 2025 at 5:56 AM
اسلام آباد:
قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
@pppofficial.bsky.social #pppgb
November 4, 2025 at 1:09 PM
اسلام آباد:
سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی جانب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ۔
تقریب میں نئیر حسین بخاری، سید مہدی شاہ، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، امجد حسین ایڈووکیٹ، زمرد خان، مرتضیٰ ستی سمیت پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
#PPP #GilgitBaltistan #QamarZamanKaira
November 4, 2025 at 1:07 PM
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز بے بنیاد ہیں، بیرسٹرعلی ظفر

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30445555/

#AajNews #PTI #ConflictPolicy #QamarZamanKaira #ImranKhan #BarristerAliZafar
March 6, 2025 at 5:05 PM
مذاکرات کے بغیر آگے بڑھنے کا رستہ بنتا ہی نہیں ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
www.aaj.tv/news/30440188/

#AajNews #QamarZamanKaira #PTI #GovernmentChallenge #establishment
February 9, 2025 at 5:04 PM