#pppgb
Pakistan Peoples Party District Ghizer President Pir Syed Jalal Ali Shah is meeting with Gilgit-Baltistan Governor Syed Mehdi Shah.
#PppGB #Gilgit @pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @fawadppp.bsky.social #GB
December 3, 2024 at 8:28 PM
گلگت:
پاکستان پیپلزپارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان محترمہ سعدیہ دانش خطاب کررہی ہیں
@pppofficial.bsky.social
@kbgilgiti.bsky.social
@zubairahmedmemon.bsky.social
@razzaqueshkh.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social #pppgb
December 1, 2025 at 8:02 PM

صدر پاکستان پیپلز پارٹی غذر و امیدوار حلقہ ایک غذر سید جلال علی شاہ کی عبدالرحمان بخاری کے پروگرام میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @03062407817.bsky.social @raziullahppp.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @kiran30.bsky.social @myousifb.bsky.social #PppGB #DailyK2
December 10, 2024 at 7:28 AM
عوام کے بے مثال جوش و خروش اور تاریخی شرکت نے ثابت کر دیا کہ ترقی، حقوق اور روشن مستقبل کے لیے عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے۔
گلگت بلتستان کا فیصلہ واضح ہے.

ووٹ صرف تیر کا، ووٹ بینظیر کا

#GBMainTeerChaleyGa‬⁩
#PPPGB
June 6, 2026 at 9:36 AM
#غذر

سابق امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی عجب خان کی قیادت میں، ابراہیم شاہ، طاقت شاہ، طالب شاہ، جان علم اور دیگر معززین نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی سید جلال علی شاہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔

@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
April 13, 2026 at 1:43 PM
#گلگت

ڈاکٹر علی مدد شیر، مومن جان اور بشارت علی کی گورنر گلگت بلتستان سے ملاقات۔

علاقائی ترقی، عوامی مسائل اور آنے والے انتخابات پر تفصیلی گفتگو۔ عوامی فلاح اور بہتر حکمتِ عملی پر زور۔

@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social @razzaqueshkh.bsky.social @rafikhantoofan.bsky.social
#PPPGB
March 27, 2026 at 6:02 PM
#غذر

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر، سید جلال علی شاہ نے عید کے دوسرے روز پارٹی عہدیداران اور یوتھ کارکنان کے ہمراہ عید کی خوشیاں منائیں۔ کارکنان سے ملاقات اور باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کارکنان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی حقوق کی علمبردار جماعت ہے۔
#PPPGB
March 23, 2026 at 10:54 AM
اسلام آباد:
صوبائی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان و سابق ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گلگت بلتستان آفتاب حیدر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ہمایون خان کے گھر جا کر ان کی عیادت کی۔۔۔
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB
February 24, 2026 at 5:25 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین گلگت بلتستان خواتین ونگ کی صدر محترمہ کلثوم مہدی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، جس میں گلگت بلتستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری، اسکل ٹریننگ اور روزگار کے مواقعوں کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#PPPGB
January 21, 2026 at 3:52 PM

#BISP #PPPGB
January 21, 2026 at 2:20 PM
غذر
دائین میں صوبیدار (ر) فضل کریم کے دولت خانے میں ایک اہم سیاسی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے معززین نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
#PPPGB
January 17, 2026 at 7:46 PM

January 17, 2026 at 7:45 PM
اسلام آباد: صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان، امجد حسین ایڈووکیٹ، نے سینئر رہنما طلحہ محمود سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، اور آئندہ سیاسی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #PPPGB
January 12, 2026 at 8:51 PM
#غذر
پکورہ:
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #PPPGB
January 11, 2026 at 9:18 PM
#غذر
پکورہ:
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
@pppofficial.bsky.social @majeedbrohi.bsky.social #PPPGB
January 11, 2026 at 9:17 PM
#غذر
پکورہ:
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
@kbgilgiti.bsky.social @pppofficial.bsky.social #PPPGB
January 11, 2026 at 9:15 PM
#غذر
پکورہ:
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #PPPGB #PPP
January 11, 2026 at 9:14 PM
#غذر
پکورہ:
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
@pppofficial.bsky.social #PPPGB @majeedbrohi.bsky.social
January 11, 2026 at 9:11 PM
چھٹورکھنڈ
چھٹورکھنڈ یوتھ نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر سید جلال علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آنے والے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، جبکہ چھٹورکھنڈ یوتھ کی جانب سے بھرپور تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی۔
@pppofficial.bsky.social @kbgilgiti.bsky.social #PPPGB #PPPGZR
January 11, 2026 at 9:01 PM
گوپس یانگل (غذر):
گوپس یانگل سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرحوم و سینئر رہنماء محمد دین کے صاحبزادے شفیق احمد نے حلقہ نمبر 2 غذر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے باضابطہ طور پر درخواست جمع کرا دی ہے۔
@pppofficial.bsky.social @03062407817.bsky.social #PPPGB
January 10, 2026 at 10:01 AM
#اسلام-آباد
مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور سے صوبائی صدر خواتین ونگ گلگت بلتستان محترمہ کلثوم مہدی ملاقات کررہی ہیں۔
اس موقع پر وسیم بدامی اور منتظر مہدی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں تفصیلی سیاسی مشاورت اور موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#PPP #GilgitBaltistan #WomensWing
#PPPGB
January 9, 2026 at 1:47 PM
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت ڈویژن کے نائب صدر بختاور شاہ نے حلقہ نمبر دو غذر سے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے۔
بختاور شاہ پارٹی کے ایک متحرک اور سرگرم رہنما ہیں۔ اس سے قبل وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں بطور جنرل سیکرٹری بھی اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھا چکے ہیں
#PPPGB #PPP
January 9, 2026 at 9:28 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما، سابق ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) ریٹائرڈ اور ممبر صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی، امیر حمزہ نے حلقہ نمبر 20، غذر۔2 سے پارٹی ٹکٹ کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کروا دی ہے۔

امیر حمزہ پارٹی کے بانی اراکین میں شمار ہوتے ہیں
@pppofficial.bsky.social
#PPPGB #PPPGZR
January 9, 2026 at 9:23 AM