#ReleaseAllBalochMissingPersons
February 28, 2026 at 5:47 AM
پنجگور کے علاقے گرمکان میں گزشتہ روز 2024 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے اللہ بخش ولد سبزل کو اِن کے گھر سے لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے -
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
December 30, 2024 at 9:05 AM
حب، بلوچستان: انسانی حقوق کے دن پر کچرے کے ٹرک

آج حب میں BYC کی پیس واک کو روکنے کے لیے پریس کلب کے باہر کچرے کے ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ عوام نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ اور اس حرکت کی مذمت کی۔

#ReleaseAllBalochMissingPersons
December 10, 2024 at 3:26 PM
December 10, 2024 at 2:42 PM
بیوسی و ڈکھ تہار ی نت شپادی تون جنگ تسور
ہتم کن ہنینا وسمی کن شار اسے نا
او غیرت و عزت ڈغار نا بقاہ کن
لمہ نا۔خواجہ او باوہ نا کوپہ
اسیٹ آ جغر جوزہ تون ہرا ہر بیرہ نہارا تون جنگ تسور
#releaseBayanDurBaloch
#ReleaseAllBalochMissingPersons
December 4, 2024 at 7:06 AM
ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگی کا شکار جاوید ولد عرض محمد بگٹی کی نام سے ہوئی ہے۔ اسے بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے حراست میں لیا، اور اب اس کا کوئی پتہ نہیں۔ اہل خانہ شدید پریشانی کے شکار ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
April 21, 2025 at 5:00 PM
مشہور قبائلی نوجوان فنکار ناڑی گلاب مری کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے شہر رکنی سے آج جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
January 26, 2025 at 9:20 PM
‏جبری گمشدگیاں نہ صرف انسانیت کے خلاف گھناؤنا جرم ہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ لہذا تمام جبری گمشدگیوں اور انکے خاندانوں کی تکالیف انتہائی دردناک ہیں۔ ظلم کے اس سلسلے کو ختم کیا جائے اور تمام لاپتہ افرادوں کو بازیاب کیا جائے۔
‎#ReleaseAllBalochMissingPersons
January 4, 2025 at 8:42 AM
‏گوادر سے ریاستی اداروں نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت حمل بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔
لاپتہ ہونے والا شخص دشت کا رہائشی ہے جنہیں کل رات گوادر سے حراست میں لیا گیا ہے۔
‎#ReleaseAllBalochMissingPersons
‎#StopBalochGenocide
January 3, 2025 at 10:36 AM
ضلع گوادر کے علاقے نلینٹ کے رہائشی جبیر بلوچ کو 24 دسمبر کو ریاستی اداروں نے زبردستی اغوا کر لیا، ریاستی اداروں نے ان کے گھر کا محاصرہ کر کے اسے غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا۔ اس کے بعد سے کسی کو اس کے ٹھکانے کا علم نہیں ہے۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
January 2, 2025 at 7:14 PM
بلوچستان گوادر 7 نومبر 2024 کی شام ڈھوریہ تیاب دپ گْوادر سے نعمان اسحاق کو سکیورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے اسکے فیملی والوں نے کہا ہے کہ اگر واقعی نمعان سے کوئی جرم سر زد ہوا ہے تو آپ انکو عدالت میں پیش کریں
#ReleaseAllBalochMissingPersons
December 28, 2024 at 9:20 AM
February 28, 2026 at 5:48 AM