#UnForBalochistan
کیچ تُربت: ڈی بلوچ سے ایک نوجوان اغوا،اس سے پہلے ان کا ایک بھائی بھی لاپتہ کیاگیا تھا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالمجید ولد عبدالغنی کو گزشتہ رات کراچی سے تُربت آتے ہوئے راستے میں ڈی بلوچ کے مقام پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔
#StopStateTerrorism #UnForBalochistan #StopBalochGenocide
April 30, 2025 at 10:00 AM
‏حب چوکی سے لاپتہ تجابان کے رہائشی زبیر احمد کی بہن ماھان بلوچ اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کی تفصیل بیان کر رہی
‎#StopBalochGenocide
‎#EndEnforcedDisappearances
‎#Unforbalochistan
‎#releasezubairbaloch
December 29, 2024 at 8:31 AM
‏پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے رات کے 9 بجے حاصل خان ولد محمد ہارون کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے
2024 /12 /14
‎#EndEnforcedDisappearances
‎#StopBalochGenocide
‎#UNforBalochistan
December 15, 2024 at 9:37 AM
آج10/12/2024پنجگور کے علاقے دز پروم گومازی بازار شام 4:00 بجے کے قریب میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے صرف گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور فدا ولد طاہر کو ایک باغ سے چھاپہ مار کر جبری طور پر لاپتہ کردیا یہ باغ کسی اور کا ہے لیکن باپ اور بیٹے وہاں مزدوری کرتے ہیں
‎#StopBalochGenocide
‎#Unforbalochistan
December 10, 2024 at 5:49 PM
‏پاکستانی فورسز نے گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ سے دو کم عمر بھائیوں کو ابوبکر ولد حاصل اور عاصم ولد حاصل کو گرفتار کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ـ گرفتاری میں مزاحمت کے دوران اہلِ خانہ کو زدوکوب بھی کیا گیا ـ
‎#StopBalochGenocide
‎#Unforbalochistan
‎#EndEnforcedDisappearances
December 4, 2024 at 5:55 PM
‏تربت میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدہ ہونے والوں میں ڈاکٹر ظفر (فرزند محمد رحیم)، رحیم جان (فرزند ڈاکٹر ظفر)، ڈاکٹر محمد کریم (فرزند بہرام)، محراب (فرزند لعل بخش)، عبدالدوست بلوچ شامل ہیں۔
28/11/2024

‎#EndEnforcedDisappearances
‎#StopBalochGenocide
‎#UnForBalochistan
November 28, 2024 at 8:24 PM