#alkhidmatingaza
غزہ کے 7,000 متاثرہ فلسطینی خاندانوں کے لیے الخدمت امدادی سامان کی 38ویں کھیپ لاہور سے مصر روانہ

#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #palestine #Gaza #alkhidmatvolunteer #AlkhidmatInGaza #SupportGaza #Pakistan
December 17, 2025 at 1:37 PM
May these children find peace. ✌️🇵🇸
🤲 “Indeed, with hardship comes ease.” — Qur’an 94:6
#AlkhidmatFoundation #AlkhidmatSialkot #Gaza #palestine #alkhidmatingaza #PakistanZindabad
April 18, 2025 at 4:04 AM
جب معصوموں پر بم برس رہے ہوں، تو خاموش رہنا گناہ بن جاتا ہے۔
آواز اٹھائیں، انسانیت کا ساتھ دیں۔
#PrayForGaza | 📢 #voiceforjustice | 🤝 #alkhidmatingaza #PalestineWillBeFree
April 11, 2025 at 3:46 AM
جہلم: صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی غزہ پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب
الخدمت کے تحت سوہاوہ-جہلم میں "غزہ کی پکار ہمارا کردار" کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
#Alkhidmat #Gaza #AlkhidmatInGaza
May 17, 2025 at 10:43 AM
The most beloved of people to Allah is the one who brings the most benefit to others.
(Musnad Ahmad)
Your donations to Gaza are saving lives — thank you for being part of the mercy.✨
#Alkhidmat #Gaza #Support #AlkhidmatInGaza #Palestine
April 22, 2025 at 9:45 AM
غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں اور معصوم بچوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔
موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ میں پینے کے پانی کی ضرورت مزید بڑھ چکی ہے۔ اپنے عطیات الخدمت کو دیں اور غزہ میں صاف پانی کی سپلائی کو جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
#Alkhidmat #AlkhidmatInGaza
April 13, 2025 at 7:35 AM