#muhammadsaqibglobal
بچوں کی پیشاب کی رپورٹ میں
Amorphous Phosphate?
والدین کے لیے اہم پیغام.

#muhammadsaqibglobal
September 11, 2026 at 4:19 AM
کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر ہماری آنتوں اور معدے کے لیے کیوں ضروری ہے؟

سبزیاں اور فائبر سے بھرپور غذائیں نہ صرف نظامِ ہضم کو درست رکھتی ہیں بلکہ قبض، کولیسٹرول اور معدے کی سوزش سے بھی بچاتی ہیں۔

#StomachHealth #DigestionTips #HealthAwareness #MuhammadSaqibGlobal
September 9, 2026 at 1:04 PM
کیا آپ بھی وزن کم کرنا اور معدے کو تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں؟

سبز چائے (Green Tea) نہ صرف معدے کی صفائی کرتی ہے بلکہ وزن میں کمی اور میٹابولزم کو تیز کرنے میں بھی بے حد مددگار ہے۔

#GreenTea #WeightLossTips #HealthyLifestyle #StomachCleanse #HealthTips #UrduQuotes #MuhammadSaqibGlobal
September 7, 2026 at 3:06 PM
کیا آپ جانتے ہیں کہ کالی مرچ صرف ایک مصالحہ نہیں ہے؟

#MuhammadSaqibGlobal #BlackPepper #DesiTotkay #HealthTips #UrduHealth
September 1, 2026 at 12:23 PM
Is your brain keeping you awake at night? 🧠
(3 Silent Signs of Depression)

We often treat our physical pain but ignore our mental peace.

Watch this reel to check if you have these 3 hidden signs of severe stress.

Your mental health matters. 💙

#MuhammadSaqibGlobal #MentalHealthMatters
August 30, 2026 at 2:33 AM
تو جب تک کھیرا مہنگا ہے، سمجھداری سے کام لیں اور ان متبادل آپشنز کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔

صحت بھی اور بچت بھی.

#HealthyLiving #DietTips #FiberFoods #HealthHacks #muhammadsaqibglobal
August 29, 2026 at 10:00 AM
Amazing Benefits of Olive Oil for Strong Joints.

Adding extra virgin olive oil to your daily diet can help reduce inflammation and protect your joint cartilage.

#Muhammadsaqibglobal #OliveOilBenefits #JointHealth #HealthyLifestyle #NaturalRemedies #HealthyDiet #BoneHealth #DailyHealthTips
August 28, 2026 at 9:34 AM
کیا آپ ہمیشہ صحت مند اور ایکٹو رہنا چاہتے ہیں؟
تو روزمرہ زندگی کے ان 25 شاندار اور سادے ہیلتھ رولز کو آج ہی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں اور بیماریوں سے دور رہیں.

آپ ان 25 میں سے کتنے اصولوں پر روزانہ عمل کرتے ہیں؟

کمنٹس میں اپنا جواب ضرور بتائیں.👇

#MuhammadSaqibglobal #HealthyLifestyle #HealthyDiet
August 27, 2026 at 4:58 AM
کیا آپ ہمیشہ صحت مند اور ایکٹو رہنا چاہتے ہیں؟
تو روزمرہ زندگی کے ان 25 شاندار اور سادے ہیلتھ رولز کو آج ہی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں اور بیماریوں سے دور رہیں.

آپ ان 25 میں سے کتنے اصولوں پر روزانہ عمل کرتے ہیں؟

کمنٹس میں اپنا جواب ضرور بتائیں. 👇

#MuhammadSaqibglobal #HealthTipsUrdu
August 26, 2026 at 8:00 PM
آج کل جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری بہت عام ہو گئی ہے۔
اس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ 🥛 روزانہ ایک گلاس دودھ آپ کو ان سب مسئلوں سے بچا سکتا ہے۔
کیا آپ کو دودھ پسند ہے یا آپ بھی اس سے بھاگتے ہیں؟ 😅

#BoneHealth #MuhammadSaqibGlobal #MilkBenefits #HealthyLifestyle #UrduHealth
August 26, 2026 at 7:31 PM
آج کل چھوٹی چھوٹی باتیں بھول جانا بہت عام ہو گیا ہے۔
بادام اور خالص شہد کا مکسچر دماغ کے لیے کسی ٹانک سے کم نہیں.

کیا آپ بھی اکثر چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں؟

#BrainPower #MuhammadSaqibGlobal #MemoryBoost #Almonds #DesiIlaj
August 26, 2026 at 3:03 PM
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی پانی پینے کی روٹین ٹھیک کر لیں۔
💧 پانی نہ صرف جسم کو صاف کرتا ہے بلکہ چہرے پر ایک قدرتی چمک بھی لاتا ہے۔
آپ دن میں کتنے گلاس پانی پی لیتے ہیں؟
سچ سچ بتائیے گا. 😅

GlowingSkin #MuhammadSaqibGlobal #WaterBenefits #SkinCare #HealthInUrdu
August 26, 2026 at 1:01 AM
بلڈ پریشر کا مسئلہ آج کل ہر دوسرے گھر میں ہے۔ ادویات کے ساتھ ساتھ اگر آپ روزانہ ایک کیلا کھائیں تو اس سے بلڈ پریشر قدرتی طور پر متوازن رہتا ہے۔
🍌 آپ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

#BloodPressure #MuhammadSaqibGlobal #HealthyDiet #DesiTotkay #HealthTips
August 25, 2026 at 1:03 PM
Have you ever tried warm lemon water right after waking up?

It’s such a simple daily routine, but it works wonders for burning fat and boosting your metabolism.

What’s your go-to morning drink?
Let me know below. 👇

#WeightLossJourney #MorningRoutine #MuhammadSaqibGlobal #HealthyLiving
August 25, 2026 at 2:27 AM
بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ "An apple a day keeps the doctor away"
اور یہ بات 100 فیصد سچ ہے. 🍎

اگر آپ کو سستی اور تھکاوٹ رہتی ہے تو اپنی ڈائٹ میں ایک سیب لازمی شامل کریں۔
آپ کا پسندیدہ پھل کون سا ہے؟
#AppleBenefits #MuhammadSaqibGlobal #NutritionTips #HealthyFood #HealthUrdu
August 25, 2026 at 1:01 AM
آج کل جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری بہت عام ہو گئی ہے۔
اس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ 🥛 روزانہ ایک گلاس دودھ آپ کو ان سب مسئلوں سے بچا سکتا ہے۔
کیا آپ کو دودھ پسند ہے یا آپ بھی اس سے بھاگتے ہیں؟ 😅
#BoneHealth #MuhammadSaqibGlobal #MilkBenefits #HealthyLifestyle #UrduHealth
پوسٹ
August 24, 2026 at 1:14 PM
کیا آپ نے کبھی صبح اٹھ کر گرم پانی اور لیموں ٹرائی کیا ہے؟ 🍋
وزن کم کرنے اور سارا دن فریش رہنے کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے۔
ویسے آپ صبح سب سے پہلے کیا پیتے ہیں، چائے یا پانی؟
کمنٹس میں بتائیں. 👇

#WeightLossTips #MuhammadSaqibGlobal #HealthyLiving #DesiTotkay #HealthInUrdu
August 24, 2026 at 8:11 AM