#nasrullahkhannasir
نصر اللہ خان ناصر نے سابق ذمہ داران و اراکین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دفتر اور نظام سابقہ ذمہ داران کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے اراکین کی شمولیت سے فلاحی کاموں میں مزید بہتری آئے گی۔
#alkhidmat #alkhidmatbwp #nasrullahkhannasir
March 11, 2026 at 11:52 AM
نصر اللہ خان ناصر، چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپورکی خصوصی شرکت۔ اس موقع پر تمام پراجیکٹس کے حوالے سے اراکین کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ویڈیو ڈاکیومنٹری کے ذریعے الخدمت فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔
#alkhidmat #alkhidmatbwp #nasrullahkhannasir #meeting
March 11, 2026 at 11:52 AM
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کے نو منتخب ذمہ داران و اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر عتبان اللہ، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور نے کی،
#alkhidmat #alkhidmatbwp #nasrullahkhannasir #meeting
March 11, 2026 at 11:52 AM
پروگرام کاانعقاد فوڈ کلب احمدپور شرقیہ میں ہوا جس میں تحصیل انتظامیہ کے علاوہ معززین و مخیر افراد نے شرکت کی۔
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #Bahawalpur #flood2025 #nasrullahkhannasir
March 7, 2026 at 10:26 AM
#احمدپورشرقیہ
الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات کا اعتراف
اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ نوید حیدر نے نصر اللہ خان ناصر چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بہاولپور کو سیلاب 2025 میں بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی.
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #Bahawalpur
#flood2025 #nasrullahkhannasir
March 7, 2026 at 10:26 AM