#pppdigital
November 18, 2024 at 10:08 AM
ھزاروں ماؤں کی امید 🇱🇾🥰
بھٹو کا نواسہ
Future of Pakistan 🇵🇰
@bbhuttozardari.bsky.social
#pppdigital #future
November 18, 2024 at 5:11 PM
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے
#PPPDigital
November 21, 2024 at 12:05 PM
‏عوام اور جمہوریت کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والی شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کو #17ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
#SalaamBenazir
#منجانب عبدالکريم خالدي
کوآرڊينيڻر PPPDigital# ضلع کشمور@کندھکوٹ
@pppofficial.bsky.social @mukhtiarmirani.bsky.social @786milyasjakhrani.bsky.social
December 26, 2024 at 5:03 PM
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
#pppdigital
November 18, 2024 at 6:03 PM
صادق کے نام تعزیتی پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے
@bbhuttozardari.bsky.social
#PPPDigital
#ourproudbilawalbhuttozardari
#pppdigitalmediakashmore #PPPDigitalFacebook #PPPDigitalKashmore #pppdistrictkashmore 🇱🇾
December 9, 2024 at 2:29 AM
صدر پی ایس ایف سندھ و اسپیشل اسٹنٹ ٹو سی ایم سندھ منصور شاہانی کو حکومت سندھ کی جانب سے اسٹوڈنٹ افیئر کا پورٹ فولیو ملنے پر پی ایس ایف ضلع ساؤتھ کے صدر شہباز ملک نے کابینہ کے ہمراہ ملاقات کی اور پھولوں کے ہار پہنا کرمبارکباد پیش کی۔
پی ایس ایف ضلع ساؤتھ کراچی🇱🇾

#PsfSouth #PPPDigital
November 21, 2024 at 7:16 PM
The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses,

According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project”.
#SindhGovt
#PPPDigital
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:01 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#PPPDigital
#PPP
November 18, 2024 at 5:59 PM
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 40 ویں یومِ شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

#ppp #pppdigital
July 18, 2025 at 8:33 AM