#renalakhurd
اوکاڑہ: تھانہ صدر رینالہ خورد کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کارروائی کے دوران تھانہ صدر رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر ولایت خان کو ایک شہری سے دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

#okaranews #sahiwalnews #renalakhurd
July 25, 2026 at 3:36 PM