#sahiwalnews #suthrapunjab #police
#sahiwalnews #suthrapunjab #police
#sahiwalnews #sahiwalpolice #love
#sahiwalnews #sahiwalpolice #love
The husband allegedly assaulted his wife while under the influence of drugs.
Hear more about the incident in the woman’s own words.
#Chichawatni #Police #SahiwalNews

تھانہ سٹی کی حدود میں اسامہ نامی نوجوان اپنے گھر جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر ملزم مدثر نے اس سے موٹر سائیکل ٹکرا دی اور نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice

#SahiwalPolice #SahiwalNews #FaysalBank
#SahiwalPolice #SahiwalNews #FaysalBank
#sahiwalnews #teachinghospital #healthnews

تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice
تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice
سیف شاہد نامی طالبعلم بس پر چڑھتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی جبکہ بس ڈرائیور فرار ہو گیا۔ انتظامیہ نے بس قبضے میں لے لی ہے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #rescue1122

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مقدمات درج کر کے 8 ملزمان کو گرفتار اور 2 کمسن طالبات کو برآمد کر لیا ہے۔
#sahiwalnews #sahiwalpolice #sahiwalcity

#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaltimes
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaltimes
ساہیوال کے نواحی علاقے چک 87 نو ایل میں گزشتہ روز شادی کی رسمِ مہندی کے دوران فحش گانوں پر نیم برہنہ خواجہ سراؤں کے ڈانس کی اطلاع پر پولیس نے بر وقت کارروائی کی۔
#sahiwalnews

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن ظفر وٹو اور چوکی انچارج کوٹ خادم علی شاہ سب انسپکٹر عامر ملک نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی۔
#faridtown #sahiwalnews #sahiwalpolice

#sahiwalnews #harappa #rescue1122
#sahiwalnews #harappa #rescue1122
کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی چیمپئن کھلاڑی سے ملاقات اور مبارکباد، حذیفہ کو گولڈ میڈل بھی پہنایا
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaldivision

اس موقع پر ڈی پی ایس کے پرنسپل اکبر علی کے علاوہ دیگر متعلقہ انتظامی افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے کمشنر کو جاری منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔
#dpssahiwal #sahiwalnews #commissioner

کارروائی کے دوران تھانہ صدر رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر ولایت خان کو ایک شہری سے دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
#okaranews #sahiwalnews #renalakhurd

وہ منٹگمری ہال میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن کمیٹی کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaldivision
وہ منٹگمری ہال میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن کمیٹی کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaldivision
نامور اور معروف نعت خواں الطاف علی حاکم، حسن رضا شاہد قادری، میاں شہباز احمد اور محمد عدنان مصطفیٰ نقشبندی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت سے لبریز گلہائے عقیدت پیش کیے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity

ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے موقع کا دورہ کیا، صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ اداروں کو ضروری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔

ملزم کو ہتھکڑیوں میں ایمرجنسی ڈی ایچ کیو لایا گیا ، ملزم کو پولیس نے اغوا کیس میں گرفتار کیا تھا۔
#pakpattan #SahiwalNews #PakpattanNews

نواحی گاؤں چک نمبر 22/14 ایل میں رات کی تاریکی میں سنگین واردات نے پورے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا۔
#shahkot #police #chichawatni #SahiwalNews

اس ٹورنامنٹ میں ضلع ساہیوال کی دونوں تحصیلوں (ساہیوال اور چیچہ وطنی) کی ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ انتہائی سنسنی خیز رہا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
#SahiwalNews #Chichawatni #sports

اس تقریب کا بنیادی مقصد طبی عملے اور عوام کو پنجاب تحفظِ نسواں ایکٹ 2016 اور سنٹر کی جانب سے فراہم کردہ قانونی و حفاظتی سہولیات سے روشناس کرانا تھا۔
#SahiwalNews #SahiwalDivision #SahiwalUpdates #sahiwalcity

ساہیوال پولیس کے جوان الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں، مشکوک افراد و وہیکلز کی چیکنگ جاری۔
#SahiwalNews #Sahiwalpolice #sahiwalcity