تھانہ سٹی کی حدود میں اسامہ نامی نوجوان اپنے گھر جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر ملزم مدثر نے اس سے موٹر سائیکل ٹکرا دی اور نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice

تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔

سیف شاہد نامی طالبعلم بس پر چڑھتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی جبکہ بس ڈرائیور فرار ہو گیا۔ انتظامیہ نے بس قبضے میں لے لی ہے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #rescue1122

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مقدمات درج کر کے 8 ملزمان کو گرفتار اور 2 کمسن طالبات کو برآمد کر لیا ہے۔
#sahiwalnews #sahiwalpolice #sahiwalcity

#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaltimes
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaltimes
کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی چیمپئن کھلاڑی سے ملاقات اور مبارکباد، حذیفہ کو گولڈ میڈل بھی پہنایا
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwaldivision

وہ منٹگمری ہال میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن کمیٹی کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

نامور اور معروف نعت خواں الطاف علی حاکم، حسن رضا شاہد قادری، میاں شہباز احمد اور محمد عدنان مصطفیٰ نقشبندی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت سے لبریز گلہائے عقیدت پیش کیے۔
#sahiwalnews #sahiwalcity

اس تقریب کا بنیادی مقصد طبی عملے اور عوام کو پنجاب تحفظِ نسواں ایکٹ 2016 اور سنٹر کی جانب سے فراہم کردہ قانونی و حفاظتی سہولیات سے روشناس کرانا تھا۔
#SahiwalNews #SahiwalDivision #SahiwalUpdates #sahiwalcity

ساہیوال پولیس کے جوان الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں، مشکوک افراد و وہیکلز کی چیکنگ جاری۔
#SahiwalNews #Sahiwalpolice #sahiwalcity