#sahiwalnews #sahiwalpolice #love
#sahiwalnews #sahiwalpolice #love
تھانہ سٹی کی حدود میں اسامہ نامی نوجوان اپنے گھر جا رہا تھا کہ مبینہ طور پر ملزم مدثر نے اس سے موٹر سائیکل ٹکرا دی اور نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice

#SahiwalPolice #SahiwalNews #FaysalBank
#SahiwalPolice #SahiwalNews #FaysalBank
تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice
تھانہ سٹی ساہیوال کی حدود یادگار چوک کے قریب سے مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دن دہاڑے رکشے سے اغوا کر لیا۔
#sahiwalnews #sahiwalcity #sahiwalpolice
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مقدمات درج کر کے 8 ملزمان کو گرفتار اور 2 کمسن طالبات کو برآمد کر لیا ہے۔
#sahiwalnews #sahiwalpolice #sahiwalcity

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن ظفر وٹو اور چوکی انچارج کوٹ خادم علی شاہ سب انسپکٹر عامر ملک نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی۔
#faridtown #sahiwalnews #sahiwalpolice

ساہیوال پولیس کے جوان الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں، مشکوک افراد و وہیکلز کی چیکنگ جاری۔
#SahiwalNews #Sahiwalpolice #sahiwalcity