#اردوـشاعری
اسے بھی ربطِ رہائش تمام کرنا تھا — منصور آفاق

#اردوشاعری #منصورآفاق #غزل
August 15, 2026 at 5:55 AM
ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عَرب کا
علامہ محمد اقبال ❤️

#اقبال #غزل #اردوشاعری #شاعر_مشرق #علامہ_اقبال #iqbaljinnahpakistan
June 17, 2026 at 4:51 PM
March 16, 2026 at 3:03 PM
March 16, 2026 at 3:01 PM
March 16, 2026 at 3:00 PM
March 16, 2026 at 2:58 PM
سب نڈر عورتوں کے کیا کہنے #اردوشاعری
May 11, 2025 at 12:41 AM
جو منہ کو آرہی تھی اب لپٹی ہے پاؤں سے
بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی
#اردوشاعری
February 10, 2025 at 2:40 PM
مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں

میں آدمی ہوں مرا اعتبار مت کرنا

عاصم واسطی
#اردوشاعری
January 17, 2025 at 7:10 PM
نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غم گسار کوئی

تم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا

فیض احمد فیض
#اردوشاعری
January 17, 2025 at 7:00 PM
درد کی لذت سے کوئ آشنا ہی نہیں۔۔۔۔
کریگا کیا کوئ سن کر میرے فسانے کو،،،،

#اردوـشاعری
#peoty
December 10, 2024 at 11:16 AM
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

ہاں تلخیِ ایام ابھی اور بڑھے گی
ہاں اہلِ ستم مشقِ ستم کرتے رہیں گے

منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارا
دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے

اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

فیض احمد فیض
#اردوشاعری
#اردو
December 8, 2024 at 12:38 PM
مجھے سکول کا بستہ پھر
سے تھما دو نا
ماں ..!!!❤❤
زندگی کا سبق مجھے
بہت مشکل لگتا ہے

#ماں #اردوشاعری
زندگی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں
جب کوئی سایا نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
November 29, 2024 at 5:03 AM
ہجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے مگر
رنگ چہرے کا گیا ہونٹ گلابی نہ رھے
#اردوشاعري
November 24, 2024 at 12:34 PM
‏"جہان بھر کے اندھیرے سمیٹ لاؤ تم
وہ اک چراغ جلائے گا۔ جیت جائے گا
#اردوشاعري
November 24, 2024 at 10:48 AM
کھا گیا انساں کو آشوب معاش
آ گئے ہیں شہر بازاروں کے بیچ
#اردو #شعر #اردوشاعری
November 23, 2024 at 2:18 PM
آپ کے لب پہ اور وفا کی قسم
کیا قسم کھائی ہے خدا کی قسم
#اردو #شعر #اردوشاعری
November 23, 2024 at 5:58 AM
اچھا ہوا کہ سب در و دیوار گر پڑے
اب روشنی تو ہے مرے گھر میں ہوا تو ہے
#اردو #شعر #اردوشاعری
November 23, 2024 at 5:57 AM
میرے اس شہر میں اِک آئنہ ایسا ہے کہ جو
مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل #نظم #شعر #اردو #شاعری #اردوشاعری #ادب #اردوادب
#ambreensalahuddin #poetry #urdughazal #urduadab #urdupoetry #urdushairi #ghazal #sher #sadyonjaisepal
November 22, 2024 at 4:57 PM
مرے کاندھے پہ سر رکھ لو کسی کی یاد میں رو کے
مرے پہلو میں سو جاؤ کسی کے خواب میں کھو کے
ضیاؔ اِن چال بازوں کو کوئی سمجھے کوئی روکے
ارے ہم آنکھ والوں کو بھی آنکھوں نے دیئے دھوکے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ

#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Mazhry
November 22, 2024 at 9:01 AM
‏کبھی خرد سے کبھی دل سے دوستی کر لی
نہ پوچھ کیسے بسر ہم نے زندگی کر لی

اندھیری رات کا منظر بھی خوب تھا لیکن
تم آ گئے تو چراغوں میں روشنی کر لی

حضور دوست عجب حادثہ ہوا یارو
ہر ایک حرف شکایت نے خودکشی کر لی

زبیر رضوی
#اردوشاعري
November 22, 2024 at 12:38 AM
English Poem Windows to the Brain دریچہ ء نور۔اردو نظم۔
پروفیسر ضیا ء المظہریؔ
Published in Newsletter of PICO Peshawar.
#Ghazal #Shaeree #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوادب #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Mazhry #Poet #نظر #آنکھ #بینائی
#دل_بینا
November 21, 2024 at 4:36 AM
‏ایک رشتہ بھی محبت کا اگر ٹوٹ گیا
‏دیکھتے دیکھتے شیرازہ بکھر جاتا ہے

‏⁧‫#اردو‬⁩ ⁧‫#شعر‬⁩ ⁧‫#نشورواحدی‬⁩ ⁧‫#اردوشاعری‬⁩
November 20, 2024 at 1:26 PM
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
#اردو #شعر #اردوشاعری #جون
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

#اردو #شعر #اردوشاعری #جون
November 20, 2024 at 1:19 PM