#بنو_قابل
ماشاءاللہ، یہ نوجوان ان شاءاللہ ضلع ملاکنڈ کے لیے امید بنیں گے، اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے اور باعزت طریقے سے حلال رزق کمائیں گے۔ 🇵🇰✨

#الخدمت #بنو_قابل #ملاکنڈ #نوجوان #تعلیم #ہنر #سیکھنے_سے_کمانے_تک #BanoQabil #Alkhidmat
August 22, 2026 at 3:11 PM
بلدیہ ٹاؤن میں "بنو قابل ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ 4.0" کا شاندار انعقاد!
ہزاروں طلبہ و طالبات کی شرکت!

الخدمت کے اس اہم قدم سے نوجوانوں کو معاشی خودمختاری اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے!
#بنو_قابل #الخدمت #IT_Courses #KarachiYouth #FreeEducation #SkillDevelopment
December 14, 2024 at 6:02 PM

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نشتر پارک میں #الخدمت کے #بنو_قابل پروگرام کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو ویب ڈویلپمنٹ ، ویب ڈیزائننگ، ایمزون سمیت آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کے لیے ”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ 4.0“میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہےہیں
November 24, 2024 at 4:26 PM