#داڑھی
“صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!”

ایک بہروپیا ایک مزار کے باہر لمبی سفید داڑھی، سبز عمامہ اور کندھے پر تولیہ ڈالے بزرگ بنا بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک تختی رکھی تھی: "صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!" لوگ اس کی شکل و صورت اور بناوٹی بزرگی سے اتنے متاثر تھے کہ جوق در جوق ٹکٹیں خرید رہے تھے۔ اتنے میں…
“صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!”
ایک بہروپیا ایک مزار کے باہر لمبی سفید داڑھی، سبز عمامہ اور کندھے پر تولیہ ڈالے بزرگ بنا بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک تختی رکھی تھی: "صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!" لوگ اس کی شکل و صورت اور بناوٹی بزرگی سے اتنے متاثر تھے کہ جوق در جوق ٹکٹیں خرید رہے تھے۔ اتنے میں بہروپیے نے دور سے ایک پولیس والے کو اپنی طرف آتے دیکھا۔
nzeecollection.com
September 1, 2026 at 12:52 PM
بابا، ڈاکو اور جنت کی ٹکٹ…… ایک دلچسپ مزاحیہ کہانی

ایک بہروپیا ایک مزار کے باہر لمبی سفید داڑھی، سبز عمامہ اور کندھے پر تولیہ ڈالے بزرگ بنا بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک تختی رکھی تھی: "صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!" لوگ اس کی شکل و صورت اور بناوٹی بزرگی سے اتنے متاثر تھے کہ جوق در جوق ٹکٹیں خرید رہے…
بابا، ڈاکو اور جنت کی ٹکٹ…… ایک دلچسپ مزاحیہ کہانی
ایک بہروپیا ایک مزار کے باہر لمبی سفید داڑھی، سبز عمامہ اور کندھے پر تولیہ ڈالے بزرگ بنا بیٹھا تھا۔ اس کے سامنے ایک تختی رکھی تھی: "صرف 100 روپے میں جنت کی ٹکٹ!" لوگ اس کی شکل و صورت اور بناوٹی بزرگی سے اتنے متاثر تھے کہ جوق در جوق ٹکٹیں خرید رہے تھے۔ اتنے میں بہروپیے نے دور سے ایک پولیس والے کو اپنی طرف آتے دیکھا۔
nzeecollection.com
July 23, 2026 at 2:48 AM
کراچی: بینک صارفین کی ریکی کرنے والا 55 سالہ ملزم کیسے گرفتار ہوا؟
**کراچی میں پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کی ریکی کرنے والے ایک 55 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جو گذشتہ چھ برس سے ایک منظم گروہ کے ساتھ مل کر رہزنی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے۔** پولیس کے مطابق سفید داڑھی کے حامل محمد منگی عموماً سادہ لباس میں ملبوس ہوتے تھے، جن کے سر پر ٹوپی رہتی تھی۔ انہیں فیروز آباد پولیس نے 12 جولائی کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ملزم کے طریقہ واردات کے حوالے سے بتایا کہ ’محمد منگی نامی تقریباً 55 سالہ شخص گذشتہ پانچ سے چھ برس سے کراچی کے مختلف بینکوں میں نہایت سادہ اور مذہبی حلیے میں جاتا تھا۔ کبھی ہاتھ میں چیک ہوتا، کبھی بجلی یا گیس کا بل اور کبھی پانچ ہزار روپے کا نوٹ لے کر ٹوکن حاصل کر لیتا تاکہ ہر کسی کو یہی لگے کہ وہ بھی دیگر شہریوں کی طرح اپنے بینک کے کام سے آیا ہے۔‘ ایس ایچ او کے مطابق: ’وہ گھنٹوں بیٹھ کر شہریوں پر نظر رکھتا تھا۔ خاص طور پر وہ ایسے افراد کو دیکھتا جو بڑی رقم نکلوا کر باہر جا رہے ہوتے۔ جیسے ہی اسے کوئی مناسب ہدف نظر آتا، وہ بینک سے باہر نکل کر صرف اسی مقصد کے لیے رکھے گئے موبائل فون سے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا اور پھر گینگ موقع دیکھ کر شہری کو لوٹ لیتا۔‘ انہوں نے بتایا کہ ’محمد منگی اکیلے نہیں تھے بلکہ ان کے ساتھ چار رکنی منظم گینگ کام کر رہا تھا۔ ساتھیوں کے نام فی الحال ظاہر نہیں کیے جا سکتے کیونکہ ان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ محمد منگی کی گرفتاری پہلی بار نہیں ہوئی۔ وہ 2021 میں بھی اس وقت گرفتار ہوئے تھے جب ان کے مبینہ گینگ کی ایک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ اس مقدمے میں ملیر سٹی پولیس نے انہیں گرفتار کیا تھا۔ بعد ازاں وہ پی آئی ڈی سی اور آرام باغ تھانوں کی حدود میں بھی ڈکیتی اور رہزنی کے مقدمات میں گرفتار ہوئے۔ بقول ایس ایچ او فیروز آباد: ’دلچسپ بات یہ ہے کہ محمد منگی کا حلیہ ہی ان کی سب سے بڑی ڈھال تھا۔ کبھی نماز کی ٹوپی، کبھی ماسک، کبھی مختلف لباس۔ بینک عملہ بھی انہیں ایک معمر شہری سمجھ کر نظرانداز کر دیتا بلکہ بعض اوقات عمر کا لحاظ کرتے ہوئے انہیں پانی بھی پیش کر دیتا جبکہ وہ خاموشی سے اپنے اگلے ہدف کی تلاش میں مصروف رہتے۔‘ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران محمد منگی نے بتایا کہ ان کے پاس کوئی مستقل روزگار نہیں تھا جبکہ جیل میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ان کی اپنے مبینہ ساتھیوں سے شناسائی ہوئی اور وہ اسی نیٹ ورک کا حصہ بن گئے۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ جب محمد منگی کو مختلف وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز دکھائی گئیں تو وہ خود بھی حیران رہ گئے کہ پولیس اتنے عرصے سے ان کی سرگرمیوں پر خاموشی سے نظر رکھے ہوئے تھی۔ پولیس کو امید ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد دیگر مبینہ ساتھی بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ دوسری جانب پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ بینکوں سے بڑی رقم نکلوانے کے بعد غیر معمولی احتیاط کریں اور اگر کسی مشکوک شخص کی نقل و حرکت محسوس ہو تو فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دیں۔ کراچی پولیس ڈکیتی پولیس کے مطابق محمد منگی اکیلے نہیں تھے بلکہ ان کے ساتھ چار رکنی منظم گینگ کام کر رہا تھا۔ صالحہ فیروز خان منگل, جولائی 14, 2026 - 10:30 Main image: > <p class="rteright">پولیس کے مطابق سفید داڑھی کے حامل محمد منگی عموماً سادہ لباس میں ملبوس ہوتے تھے، جن کے سر پر ٹوپی رہتی تھی۔ انہیں فیروز آباد پولیس نے 12 جولائی کو گرفتار کیا (سکرین گریب/ سی سی ٹی وی فوٹیج)</p> > > <p class="rteright"> </p> پاکستان jw id: Y6DTM7pq type: video related nodes: کوریئر کمپنی کا نمائندہ بن کر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار: پولیس کراچی: 100 سے زائد ڈکیتیوں کا ملزم پولیس حراست سے فرار پاکستان فضائیہ کے افسر کا مبینہ قاتل نو گھنٹوں میں کیسے گرفتار ہوا؟ اغوا کی وارداتوں میں سہولت کار خاتون ٹک ٹاکر کیسے گرفتار ہوئی؟ SEO Title: کراچی: بینک صارفین کی ریکی کرنے والا 55 سالہ ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
July 14, 2026 at 6:35 AM
داڑھی منڈوانے سے انکار خاتون دیور کے ساتھ فرار ہوگئی
بھارت: بھارتی ریاست اترپردی

https://tezkhabar.tv/%d8%af%d8%a7%da%91%da%be%db%8c-%d9%85%d9%86%da%88%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d9%86%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d8%ae%d8%a7
April 28, 2026 at 4:50 PM
داڑھی منڈوانے سے انکار خاتون دیور کے ساتھ فرار ہوگئی
بھارت: بھارتی ریاست اترپردی

https://tezkhabar.tv/%d8%af%d8%a7%da%91%da%be%db%8c-%d9%85%d9%86%da%88%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d9%86%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d8%ae%d8%a7
March 3, 2026 at 5:53 PM
😂💥 واہ واہ! رمضان نے تو کمال کر دیا 💥😂

سارا سال عشق میں دل لُٹایا 🙈
رمضان آیا تو توبہ بھی باقاعدہ ہو گئی ❤️

اس نے بھی برقع اوڑھ لیا 👰
ہم نے بھی داڑھی رکھ لی 🤠

اب نہ وہ پہچانی جاتی ہے
نہ ہم خود کو پہچان پاتے ہیں 😅
بس دعا یہی ہے کہ یہ نیکی
عید تک تو قائم رہے 😂
February 23, 2026 at 6:49 PM
‏😂💥 رمضان شاعری 💥 😂
🙈سارا سال کر کے برباد عشق سے توبہ کر لی❤️
واہ واہ بہت خوب
👰 اس نے بھی برقہ پہن لیا ہم نے بھی داڑھی رکھ لی🤠
#اردو_زبان
‎
February 23, 2026 at 7:23 AM
ایپسٹین کی فہرست میں اگر کسی مولوی، مدرسے کے مہتمم یا کسی داڑھی والے کا نام ہوتا تو اقوام متحدہ سے لے کر ایف اے ٹی ایف تک سب حرکت میں آ چکے ہوتے۔
www.baidaar.com/Column/15457
ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں!
آئرش اداکار لیام نیسن کی ایک مشہور فلم ہے Taken، اِس فلم میں نیسن نے ایک ریٹائرڈ سی آئی اے ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جس کی سترہ سالہ بیٹی کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک گروہ پیرس میں اغوا کر لیتا ہے۔
www.baidaar.com
February 18, 2026 at 4:50 AM
‏نقاب کا کیا قصور اگر اسے کسی چور عورت نے پہن لیا ہو
‏داڑھی کا کیا گناہ اگر اسے کسی بدعنوان فاسد شخص نے سجا لیا ہو
‏حج کا کیا جرم اگر اسے کسی دھوکے باز نے ادا کیا ہو
‏ نماز کا کیا قصوراگر اسے کسی رشوت خور نے پڑھا ہو
‏کیا انگور کا کوئی گناہ ہے اگر اسے نچوڑ کر شراب بنا دی جائے
‏اپنے دین کو مضبوط رکھے
February 7, 2026 at 12:19 AM
جس نیت سے طوائف برقع پہنتی ھے

کچھ مرد اسی نیت سے داڑھی رکھ لیتے ہیں (یعنی پردہ رھے)
منٹو 🥀
#اردوـزبان
December 29, 2025 at 1:03 PM
طالبان کی نئی کارروائی، داڑھی منڈوانے پر شہری گرفتار
افغانستان کے مغربی شہر ہرات

https://tezkhabar.tv/%d8%b7%d8%a7%d9%84%d8%a8%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%86%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-%d8%a
December 25, 2025 at 4:33 AM
داڑھی والا چور نہیں ہوتا بعض اوقات "چور"داڑھی رکھا لیتا ہے نمازی دھوکہ نہیں دیتا، "دھوکے باز" نماز پڑھ لیتے ہیں برقعے والیاں لڑکوں سے نہیں ملتی، بعض اوقات "لڑکوں سے ملنے والیاں" برقعہ پہن لیتی ہیں

"تو اپ برائ کو ختم کریں،نیکی کو نشانہ نہ بنائیں"

🌸
December 19, 2025 at 2:19 AM
کدی اُچی نیویں آواز اتے
کدی مَنن یا نہ مَنن تے
ہتھ اُتے تھلے بنھن تے
میں فتوے لاواں ہر اک تے!
کدی کافر آکھاں مولویاں نوں
میں فتوے لاواں ساریاں تے،
کدی ٹوپی تے کدی داڑھی تے
گل چنگی یا گل ماڑی تے
کدی شہیداں تے کدی مریاں تے
کدی مناؤندے جمن ورھیاں تے
کدی جنگاں تے کدی جہاد اتے
December 11, 2025 at 7:12 PM
‏سینیٹر مولوی مشتاق کمبخت گردن کٹوانے گیا تھا
‏داڑھی کٹوا کر آگیا۔۔۔🫣
October 11, 2025 at 10:06 AM
سپین میں گِدھوں کے گھونسلوں سے 600 سال پرانا خزانہ برآمد
**سپینمیں بہت سے گِدھوں کے گھونسلوں سے 600 سال قدیم ’غیرمعمولی‘ خزانہ دریافت ہوا ہے۔** جنوبی سپین کے پہاڑوں میں داڑھی دار گِدھوں کے گھونسلوں کا معائنہ کرنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کو قرون وسطیٰ کے نوادرات ملے، جن میں تیر، غلیل اور چمڑے کا سجاوٹ والا ایک ٹکڑا شامل ہیں۔ ان میں سے بعض اشیا تقریباً 1375 کے دور کی ہیں۔ یہ اشیا، جنہیں قرون وسطیٰ کی سمجھا جاتا ہے، پرندوں نے اپنے گھونسلے بنانے کے لیے عام مواد کے ساتھ استعمال کیں۔ داڑھی دار گدھ جنوبی سپین کے پہاڑوں میں گذشتہ 70 سے 130 سال سے ناپید ہیں، لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھونسلے حیرت انگیز حد تک محفوظ رہے، کیوں کہ یہ پرندے چٹانی غاروں جیسے محفوظ مقامات پر گھونسلہ بنانے کا رجحان رکھتے ہیں۔ سائنس دانوں نے ان گھونسلوں کو ’قدرتی عجائب گھر‘ قرار دیا۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) ایکالوجی نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 12 داڑھی دار گِدھوں کے گھونسلوں میں قرون وسطیٰ کی اشیا کا ’بڑی تعداد میں اور اچھی حالت میں محفوظ‘ ذخیرہ دریافت کیا گیا۔ گھونسلوں کو تہہ بہ تہہ جانچنے کے بعد محققین نے کل 2483 باقیات دریافت کیں، جن میں 2117 ہڈیوں کی باقیات، 43 انڈوں کے چھلکوں کی باقیات، 25 اسپارٹو گھاس سے بنی اشیا، 86 نعلیں، 72 چمڑے کی باقیات، 11 بالوں کی باقیات اور 129 کپڑے کی باقیات شامل ہیں۔ اسپارٹو گھاس سے بنی اشیا میں جوتے، رسیاں، ٹوکری سازی کے سامان، گھوڑے کے ساز و سامان اور غلیلیں شامل تھیں۔ آثار قدیمہ کی ٹیم نے گھاس اور ٹہنیوں سے بنی چپلیں، لکڑی کا بھالا، بھیڑ کے چمڑے کا سجاوٹ والا ٹکڑا اور کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی برآمد کیا۔ محققین کے مطابق آئبیریائی جزیرہ نما میں دریافت ہونے والے مشابہ نوادرات سے پتہ چلتا ہے کہ انسانوں نے ایپی پیلیولتھک دور، یعنی تقریباً 12000 سال پہلے سے، پودوں کے ریشوں سے ’وسیع اقسام‘ کی اشیا بنائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ دریافتیں انسانی طریقوں، تکنیکی ارتقا اور مادی ثقافت کی تبدیلیوں کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ شمال مشرقی سپین میں آٹھ جون 2025 کو سینکڑوں گریفن گدھ مردار خور پرندوں کے لیے مخصوص مقام پر زمین پر جمع ہو کر خوراک کھا رہے ہیں (آندر گلینیا / اے ایف پی) مطالعے کے مصنفین نے لکھا: ’داڑھی دار گِدھ کے گھونسلے اپنی مضبوط ساخت اور ان کی مغربی بحیرہ روم میں موجودگی، عموماً غاروں اور چٹانی پناہ گاہوں جیسے محفوظ مقامات پر جہاں درجہ حرارت نسبتاً مستحکم اور نمی کم ہوتی ہے، کی بدولت قدرتی عجائب گھر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں اور تاریخی مواد کو اچھی حالت میں محفوظ رکھا۔‘ ولچر کنزرویشن فاؤنڈیشن کے مطابق 19ویں اور 20ویں صدی میں ’شدید ظلم وستم‘ کے بعد داڑھی دار گِدھ یورپ کی سب سے زیادہ خطرے سے دوچار گِدھوں کی قسم ہے۔ مطالعے کے مصنفین نے بتایا کہ اب پورے براعظم میں صرف 309 افزائشی جوڑے رہ گئے ہیں۔ ان کی دریافتیں یورپ میں اس نوع کی بحالی میں اہم ثابت ہو سکتی ہیں، کیوں کہ یہ ماہرین کو پرندے کے آبا و اجداد کی خوراک کے حوالے سے عادات اور گھونسلے کے مقام کے انتخاب کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ بنیادی تاریخی معلومات اور وہ معلومات جو ان کی خوراک کی عادات اور گھونسلے کی جگہ کے انتخاب کے بارے میں جمع کی گئی ہیں، کئی صدیوں پہلے اس نسل کے رہنے کی جگہ کی خصوصیات اور خوراک کی قسم کے انتخاب کے بارے میں اعلیٰ معیار کی معلومات فراہم کرتی ہیں۔ ’یہ معلومات یورپ کی سطح پر اس نسل کی بحالی کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ مثال کے طور پر اس نسل کے ممکنہ پھیلاؤ اور رہائی کی مناسب جگہوں کے انتخاب یا پھر رہنے کی جگہ کے تحفظ کی کوششوں کو ترجیح دینے کے حوالے سے۔‘ ہسپانوی سائنس دان ہسپانوی فلو ہسپانیہ نوادرات جنوبی سپین کے پہاڑوں میں داڑھی دار گِدھوں کے گھونسلوں کا معائنہ کرنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کو قرون وسطی کے نوادرات ملے۔ نکول وٹون کین جمعرات, اکتوبر 9, 2025 - 11:45 Main image: > <p class="rteright">شمال مشرقی سپین میں آٹھ جون 2025 کو سینکڑوں گریفن گدھ مردار خور پرندوں کے لیے مخصوص مقام پر زمین پر جمع ہو کر خوراک کھا رہے ہیں (آندر گلینیا / اے ایف پی)</p> تحقیق type: news related nodes: سپین: کرایوں میں اضافہ، بے گھر افراد ہوائی اڈوں میں رات گزارنے پر مجبور سپین میں کم عمر تارکین وطن کی بھرمار: خطوں میں تقسیم کیا جائے گا پاکستان سے سپین کا سفر، سمگلروں کے طویل پُرخطر راستے سپین: صدی کے بدترین سیلاب میں 200 سے زیادہ اموات SEO Title: سپین میں گِدھوں کے گھونسلوں سے 600 سال پرانا خزانہ برآمد copyright: IndependentEnglish origin url: https://www.independent.co.uk/news/science/archaeology/hoard-artefacts-uncovered-vulture-nest-b2841553.html Translator name: Ali Raza show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
October 9, 2025 at 11:28 AM

October 9, 2025 at 8:48 AM
ٹی بی سے آگاہی – ایکسپریس اردو

وہ اڑتیس چالیس سال کا لمبا چوڑا صحت مند شخص تھا، چہرے پر بالشت بھر کالی داڑھی ، سیاہ بال اور سفید رنگت، صاف ستھرے کپڑے۔ ’’جی بتائیے!‘‘ ’’سر جی! مجھے چکر بھی آتے ہیں اور الٹی بھی محسوس ہوتی ہے۔‘‘ سر نے سر ہلایا اور چھوٹا سا کارڈ اس کی جانب بڑھایا اور ایک ٹوکن اسے…
ٹی بی سے آگاہی – ایکسپریس اردو
وہ اڑتیس چالیس سال کا لمبا چوڑا صحت مند شخص تھا، چہرے پر بالشت بھر کالی داڑھی ، سیاہ بال اور سفید رنگت، صاف ستھرے کپڑے۔ ’’جی بتائیے!‘‘ ’’سر جی! مجھے چکر بھی آتے ہیں اور الٹی بھی محسوس ہوتی ہے۔‘‘ سر نے سر ہلایا اور چھوٹا سا کارڈ اس کی جانب بڑھایا اور ایک ٹوکن اسے فراہم کیا، جو اس بات کی علامت تھا کہ اسے اب ڈاکٹر سے ملنے کے لیے ٹوکن پر درج نمبر کا انتظار کرنا ہے۔
newsmasti.pk
October 5, 2025 at 5:50 AM
امریکی شہری کا داڑھی کی طویل چٹیا بنانے کا انوکھا ریکارڈ

امریکا میں ایک شہری نے 3 فٹ اور 6 انچز کی ریکارڈ لمبائی تک داڑھی کی چٹیا بڑھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 2015 میں کیلیفورنیا سے امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم منتقل ہونے والے رُڈولف مارٹینو نے یہ ریکارڈ اپنی داڑھی کی چٹیا دنیا کی…
امریکی شہری کا داڑھی کی طویل چٹیا بنانے کا انوکھا ریکارڈ
امریکا میں ایک شہری نے 3 فٹ اور 6 انچز کی ریکارڈ لمبائی تک داڑھی کی چٹیا بڑھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 2015 میں کیلیفورنیا سے امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم منتقل ہونے والے رُڈولف مارٹینو نے یہ ریکارڈ اپنی داڑھی کی چٹیا دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون سے بھی ایک فٹ زیادہ بڑھا کر اپنے نام کیا۔
newsmasti.pk
October 2, 2025 at 8:47 PM
فوج میں داڑھی رکھنے پر پابندی بھاری بھرکم اور کمزور جنرلوں کا دور ختم امریکہ
October 1, 2025 at 5:48 AM
ماہرنفسیات کے مطابق

80فیصد سفید داڑھی والے بوڑھوں کے ساتھ

کوئی ہم عمر عورت 2 دن ہنس کر بات کرے

تو تیسرے دن وہ داڑھی کو کالا کروالیتے ہیں!

😉😄😂🤣
September 18, 2025 at 4:35 AM
تاجدارِ مدینہﷺ ،محسنِ انسانیتﷺ کے داڑھی مبارک کے بال کی زیارت فرمائیں 🤲 😰❤️
September 15, 2025 at 12:30 AM
جیل میں میری بڑھی ہوئی داڑھی کو منڈوانے کا کام ایک دہرے قتل کے مجرم کو سونپا گیا۔ اس بات کا مجھے اُس وقت علم ہوا جب اُس قیدی نے استرا میری گردن پر رکھ دیا۔ دہرے قتل کا سنتے ہی میرے جسم میں جھرجھری سی آگئی اور میں نے فوراً اس قیدی کا ہاتھ پکڑ کر اسے روک دیا۔ سنجے دت

#SanjayDutt #PakistanMatters
September 11, 2025 at 9:35 AM
داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا 💫🌟🕊️
ومن سنة النبي صلى الله عليه وسلم الإكثار من ذكر الله يوم الجمعة.
August 22, 2025 at 8:34 AM
داڑھی بار بار آنے پے یہ احساس دلاتی ہے کہ تم مرد ہو لیکن مرد بھی بہت ضدی ہے بار بار کہتا ہے کہ نہیں میں نیلم منیر ہوں.
July 31, 2025 at 11:06 AM