#KPHealth
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے عہدہ سنبھالتے ہی خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ دوبارہ فعال کروایا۔اب تک صوبے کے عوام کے مفت علاج کیلئے صحت کارڈ کے ذریعے 18.2 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ 6 لاکھ 89 ہزار 523 افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔
#CMKP
#KPHealth #SehatCardPlus
November 19, 2024 at 5:28 AM
عدالت نے ٹینڈر کو مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کی منظم کوشش قرار دی، حکم نامہ
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30451830/

#AajNews #HealthDepartment #KPHealth #PakistanNews #GovernmentOrder
April 4, 2025 at 5:34 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں محکمہ صحت نے پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی ان ہاؤس فزیبیلٹی مکمل کی۔ 60 سے زائد منصوبوں کی فزیبیلٹی بغیر کسی اضافی لاگت کے تیار، صوبائی حکومت کو لاکھوں روپے کی بچت

#CMAliAminGandapur #KPHealth #KPInfo #PTI #KPKUpdates
September 19, 2025 at 10:54 AM
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے عہدہ سنبھالتے ہی خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ دوبارہ فعال کروایا۔ اب تک صوبے کے عوام کے مفت علاج کیلئے صحت کارڈ کے ذریعے 18.2 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ 6 لاکھ 89 ہزار 523 افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔
#CMKP
#KPHealth #SehatCardPlus
November 19, 2024 at 5:31 AM
حکومت ہر ضلعی اسپتال میں یونیسف کے ماڈل پر نیو بارن یونٹس قائم کرے گی جس کے لیے آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) میں رقم مختص کی جائے گی۔ یونیسیف کے تعاون سے آکسیجن پلانٹ اور دیگر خصوصی یونٹس کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔مشیر صحت
‎#KPHealth ‎#CMKP
January 30, 2025 at 3:46 PM