#KPKUpdates
خبردار!!
اس تصویر کا پاڑہ چنار میں ہونے والے ظلم سے کوئی تعلق نہیں. لہٰذا اس کو بے جا شئیر کرنے سے پرہیز کریں شکریہ

ضیاءالدین ضیاء......

#پاڑہ_چنار
#parachenaar #kurama #news #KPKUpdates #viralpost2024シ #fakenews #FakeNewsAlert
November 22, 2024 at 1:37 PM
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30454413/

#AajNews #Swat #Earthquake #Mingora #NaturalDisaster #Pakistan #SeismicActivity #BreakingNews #EarthquakeAlert #KPKUpdates
April 15, 2025 at 3:45 PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی
‎#KPKUpdates
February 15, 2025 at 12:41 PM
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 16,247 تدریسی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہر ضلع میں آسامیوں کی تفصیلات ایٹا ویب سائٹ پر دیکھیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 مختص کر دی گئی
‎#KPKUpdates
February 15, 2025 at 12:51 PM
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے کیمپ اب تک قائم ہیں، افغان کیمپ ختم کر رہے ہیں۔

#MohsinNaqvi #AfghanRefugeeCamps #KPKUpdates #PakistanMatters
December 1, 2025 at 9:22 AM
گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلیٰ حکام سے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کر لیں۔

#PakistanMatters #KPKUpdates #GovernorKPK #FaisalKareemKundi #GroundReport
November 24, 2025 at 6:37 AM
اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت 172 روپے فی کلو، ایکس مل 165 مقرر۔ خیبر پختونخوا میں بھی یکساں نرخ، ہر ماہ 2 روپے اضافہ ہوگا۔ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی ہدایت، عوام سے زائد قیمت والے دکانداروں کی شکایت کی اپیل۔
#SugarPricePK #IslamabadNews #KPKUpdates #theworldurdu #PriceControl
July 18, 2025 at 11:09 AM
معدنیات کے شعبے میں بڑی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی راہ ہموار
مزید پڑھیئے www.aaj.tv/news/30454285/
#AajNews #KPK #MinesAndMinerals #WhitePaper #PakistanNews #Legislation #KPKUpdates #MiningPolicy
April 15, 2025 at 9:36 AM
واقعے کے فوراً بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے
مزید پڑھئے www.aaj.tv/news/30453752/
#AajNews #Nowshera #FiringIncident #ExcisePolice #BreakingNews #KPKUpdates #LawAndOrder #PakistanNews
April 13, 2025 at 5:46 AM
🤫🤫🤫 تبدیلی 🤫🤫🤫
#kpk #kpkupdates #pti #imrankhan
بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
November 19, 2024 at 12:38 PM
تحریک انتشار کی کمپرومائز قیادت 🤣🤣
#pti #ptipunjab #ptiofficial #ptiuk #ptipunjabpk #imrankhan #kpkupdates #kpk
November 18, 2024 at 11:07 AM
تحریک انتشار کے لوگوں کا اعتراف جرم کہ کس کس کے کہنے پر ریاست پر حملہ آوور ہوئے اور اس سب کی پلاننگ زمان پارک میں ہوئی

سانحہ 9 مئی بیرونی ملک دشمن عناصر کا اپنے اندرونی مہرے عمران خان کے ذریعے پاکستان پر حملہ #pti #ptipunjab #ptiofficial #ptiuk #ptipunjabpk #imrankhan #kpkupdates #kpk
November 17, 2024 at 4:32 PM
population welfare departement jobs 2024
#jobs2024
#kpkupdates
#Newjobs2024
November 25, 2024 at 11:16 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں محکمہ صحت نے پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی ان ہاؤس فزیبیلٹی مکمل کی۔ 60 سے زائد منصوبوں کی فزیبیلٹی بغیر کسی اضافی لاگت کے تیار، صوبائی حکومت کو لاکھوں روپے کی بچت

#CMAliAminGandapur #KPHealth #KPInfo #PTI #KPKUpdates
September 19, 2025 at 10:54 AM