#KPInfo
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔
#CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo
December 10, 2024 at 3:33 PM
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر بنائے اگلے 4 سال کے کے پلان کے مطابق ہیومن انویسٹمنٹ کیپٹل پراجیکٹ کے لیے 24 ارب روپے رکھے گئے ہیں ،سینئر صحافی محمد فہیم
‎
‎#CMKP ‎#Kpinfo ‎#AAGMT
January 30, 2025 at 3:03 PM
صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان کی ہدایات پر ورکرز ویلفیئر بورڈ، لیبر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے نوجوانوں کے لیے 3 تا 6 ماہ کے کورسز کا اعلان کیا:

انٹرنیٹ آف تھنگز
گھریلو آلات کی مرمت
گرافک ڈیزائن
جنرل الیکٹریشن
آفس مینجمنٹ اور ای کامرس
‎#KPInfo ‎
January 28, 2025 at 8:19 AM
ورلڈ بینک رپورٹ نے عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کر دی، حکومت دعووں کے برعکس ملک میں غربت و بے روزگاری انتہا پر ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم

#KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #KPInfo #KPFinance
September 25, 2025 at 12:05 PM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں محکمہ صحت نے پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی ان ہاؤس فزیبیلٹی مکمل کی۔ 60 سے زائد منصوبوں کی فزیبیلٹی بغیر کسی اضافی لاگت کے تیار، صوبائی حکومت کو لاکھوں روپے کی بچت

#CMAliAminGandapur #KPHealth #KPInfo #PTI #KPKUpdates
September 19, 2025 at 10:54 AM
خیبرپختونخوا میں ویمن ایمپاورمنٹ کا نیا سنگ میل ─ صوابی ویمن یونیورسٹی میں "ڈیجیٹل اسٹارٹ اپ راؤنڈ ٹیبل: ویمن لیڈنگ انوویشن" کا انعقاد، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا، یو این ویمن اور کے او ای سی اے کی مشترکہ کاوش

#AliAminGandapur #KPInfo #KPEducation
September 16, 2025 at 10:30 AM
صوبائی وزیر زراعت میجر (ر) سجاد بارکوال کی زیر صدارت زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا سینٹ اجلاس، مالی سال 2025-26 کا بجٹ متفقہ طور پر منظور
#KPInfo #KPAgriculture #AgricultureUniversityDiKhan
August 29, 2025 at 7:05 AM
حکومت خیبر پختونخوا نے روحانی پیشوا پرنس آغا خان کے افسوسناک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 8 فروری کو قومی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
‎#KPInfo
February 7, 2025 at 3:19 PM