#attatarar
تحریک انتشار نے جھوٹا بیانیہ چلایا کہ گولی کیوں چلائی، یہ وہ گولی ہے جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، وفاقی وزیر

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30426298/

#AajNews #attatarar #pti #protest
December 3, 2024 at 9:09 AM
نافرمانی تو تمہارے خون کے اندر ہے، لوگوں نے اس کو مسترد کیا ہے، وزیر اطلاعات

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30427253/

#AajNews #attatarar #pti #ImranKhan
December 8, 2024 at 8:52 AM
فتنہ ہندوستان کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بچوں پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30461810
#AajNews #AttaTarar #PakistanSecurity #NationalSacrifice #Martyrs
May 23, 2025 at 5:41 AM
پولیس اور رینجرز کے شہدا کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ وزیر اطلاعات
مزید پڑھیے www.aaj.tv/news/30424980/
#AajNews #attatarar #busrabibi #pti #protest
November 26, 2024 at 10:17 AM
عطاء تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا، بیرسٹر سیف

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30431305/

#AajNews #AttaTarar #KPEconomy #BarristerSaif #PoliticalDebate #PakistanPolitics
December 30, 2024 at 5:51 AM
پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا، ان کا لیڈر دہشت گردوں کو شہید کہتا رہا: عطاء تارڑ

مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2376

#AttaTarar #PTI #Terrorism #PakistanPolitics #PMLN #PakistanMatters
January 9, 2026 at 4:13 PM
ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمارا ایمان اور مضبوط ہوتا ہےکہ قائداعظم کا دو قومی نظریہ درست تھا، عطا تارڑ

#TwoNationTheory #FaithStrengthening #AttaTarar #pakistanmatters
December 25, 2025 at 7:01 PM
پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے بنانیے کے ساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے

#AttaTarar #ImranKhanNarrative #PoliticalDialogue #PakistanMatters
December 7, 2025 at 4:34 AM
اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے اپنے لیڈر کے بیانات پر معذرت کرے۔ عطا تارڑ

#AttaTarar #PTIStatements #PoliticalDialogueCondition #PakistanMatters
December 6, 2025 at 8:43 AM
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں بھارتی چینلز پر جاکر ملک کو بدنام کر رہی ہیں، انہیں چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے

#AttaTarar #MediaCriticism #PublicStatement #ImranKhan #AleemaKhan #PakistanMatters
November 30, 2025 at 12:13 PM
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کا رویہ افسوس ناک اور قابلِ مذمت قرار دیدیا

#AttaTarar #ImranKhanMeeting #SocialMediaTactics #PakistanMatters
November 29, 2025 at 7:09 AM
بانی سے ملاقات کاغیر قانونی مطالبہ کیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی بزدار پلس پلس ہے!عطا تارڑ

#IllegalDemandClaim #SohailAfridiComment #AttaTarar #PakistanMatters
November 28, 2025 at 11:52 AM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کا بیانیہ دنیا کےسامنے رکھنے میں اہم کردار ہے! عطاتارڑ

#AsimMunir #attatarar #Pakistan #PakArmyChief #importantrole #pakistanmatters
November 17, 2025 at 1:19 PM
بانی پی ٹی آئی کے شہباز شریف پر لگائے گئےالزامات جھوٹ اور بہتان پر مبنی تھے،عطا تارڑ

مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/1190

#PTI #ShehbazSharif #AttaTarar #Politics #Pakistan #statementpiece
November 15, 2025 at 1:02 PM
شہباز شریف پر جھوٹے الزامات لگانے والا آج اڈیالہ جیل میں ہے، عطا تارڑ

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/983

#AttaTarar #ShehbazSharif #AdialaJail #PakistanPolitics #pakistanmatters
November 4, 2025 at 11:04 AM
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو تعاون کی پیش کش کی تھی۔

#AttaTarar #ShehbazSharif #PakistanMatters #KhyberPakhtunkhwa #GovernmentSupport
November 2, 2025 at 9:21 PM
وزیرِاطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہ بات قابلِ غور ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی ہے، جب افغان وزیرِ خارجہ انڈیا کے دورے پر ہیں۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/448

#PakistanMatters #AttaTarar #Afghanistan #IndiaVisit #RegionalTensions #ForeignPolicy
October 12, 2025 at 7:32 PM
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے افغان سرحد پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی مذموم سازش ناکام بنا دی ہے۔

#AttaTarar #PakArmy #NationalSecurity #PakistanMatters
October 12, 2025 at 1:05 PM
انڈیا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، عطا تارڑ

#AttaTarar #IndiaWaterWar #PakistanFloods #PakistanIndia #pakistanmatters
September 9, 2025 at 4:30 AM
"بھارت کی جانب سے ایف-16 اور جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے جھوٹے اور مضحکہ خیز دعوے کیے جا رہے ہیں۔ من گھڑت اور جعلی کہانیاں آپ کو کسی انجام تک نہیں پہنچا سکتیں۔
ایسے بے بنیاد دعوے صرف آپ کی مایوسی کا ثبوت ہیں۔"

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/23157/

#AttaTarar #pakistanmatters
May 8, 2025 at 6:25 PM
بھارتی پائلٹ ڈر گئے، اس لیے انڈیا اسرائیلی ڈرون پاکستان بھیج رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

#AttaTarar #IndianPilots #IsraeliDrones #DroneAttack #PakistanIndiaTensions #PakistanMatters
May 8, 2025 at 9:49 AM
December 26, 2025 at 5:54 AM