عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے مطابق، صابن سے ہاتھ دھونے سے اسہال کے خطرے میں تقریباً 30 فیصد اور سانس کی شدید بیماریوں میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔
#NHSPPunjab #NHSP #WASH #Handwashing #HandHygiene #DiseasePrevention #ChildHealth #HealthAwareness

صابن اور صاف پانی سے ہاتھ ضرور دھوئیں:
#NHSPPunjab #NHSP #WASH #HandHygiene #DiseasePrevention #ChildHealth #HealthAwareness

#nhsp #nhsppunjab, #HealthForAll, #PunjabHealth

Watch the documentary to explore NHSP Punjab’s journey towards stronger primary healthcare and progress towards UHC.
#NHSPPunjab #NHSP #PrimaryHealthcare #HealthForAll

#NHSP #NHSPPunjab #HealthForAll #HealthPunjab #BreastCancerAwareness #EarlyDetection #WomensHealth

Don’t ignore these signs:
a lump in the breast or armpit, a change in breast size or shape, swelling, thickened, red or dimpled skin, an inverted nipple, or blood or other discharge from the nipple.
#NHSPPunjab #HealthForAll #EarlyDetection #WomensHealth

چھاتی میں کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کو نظرانداز نہ کریں۔
• باقاعدگی سے اپنا معائنہ کریں۔
• کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوراً مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
#NHSPPunjab #BreastCancer #WomenHealth #PunjabHealth #HealthAwareness #HealthForAll

حمل کے دوران کم از کم ۸ مرتبہ معائنہ کروائیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے Td ویکسین لگوائیں۔
بروقت معائنہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
#NHSPPunjab #MaternalHealth #PunjabHealth
@who.int @unicef.org @karamatali1985.bsky.social

#HealthForAll, #NHSP, #H&PD

For children 6–23 months, provide a diverse and nutritious diet:
🍗 Meat, fish & eggs
🥛 Milk & yogurt
🍎 Fruits & vegetables
🌾 Pulses & other nutritious foods
#NHSPPunjab #ChildNutrition #Nutrition #PrimaryHealthcare #PunjabHealth

6 سے 23 ماہ کے بچوں کو متوازن اور متنوع غذا دیں۔
🍗 گوشت، مچھلی اور انڈے
🥛 دودھ اور دہی
🍎 پھل، سبزیاں اور دالیں
چھ ماہ کے بعد اضافی غذا شروع کریں اور ماں کا دودھ جاری رکھیں۔

زیادہ بلڈ پریشر اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے، مگر دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
✅ 5 منٹ آرام کے بعد پیمائش کریں
✅ درست کف استعمال کریں
✅ ریڈنگ باقاعدگی سے نوٹ کریں
#BloodPressure #HealthAwareness #NHSPPunjab #HealthPunjab

ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ ایڈیز (Aedes) مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھروں کی افزائش روکنا اور خود کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھنا ضروری ہے۔
#DengueAwareness #DengueFever #DengueControl #NHSPPunjab #PunjabHealth

اپنے بچوں کو پیدائش سے 2 سال کی عمر تک مقررہ شیڈول کے مطابق تمام حفاظتی ٹیکے بروقت لگوائیں۔
9 سال کی عمر کی بچیوں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے مفت ویکسین لازمی لگوائیں۔
مزیدد معلومات کیلئے 1033پر کال کریں
#nhsppunjab, #NHSP #EPI
#vaccination #HPV

The NHSP, is raising public awareness about the Charter of Patient Rights, encouraging citizens to understand and exercise their rights within the healthcare system.
#nhsp #nhsppunjab #healthforall, #punjabhealth

گھروں اور اردگرد پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر کی افزائش روکیں اور خود کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھیں۔
🔹 مکمل لباس پہنیں
🔹 مچھر دانی اور جالی استعمال کریں
🔹 مچھر بھگانے والی محفوظ مصنوعات استعمال کریں
مچھر کی افزائش روکیں، ڈینگی سے محفوظ رہیں۔
#NHSPPunjab #nhsp

10 ستمبر,2026
خودکشی کے بارے میں سوچ بدلیں — بات چیت کا آغاز کریں
آئیے خاموشی کی جگہ گفتگو، غلط فہمی کی جگہ سمجھ بوجھ اور تنہائی کی جگہ تعاون کو فروغ دیں۔
آپ کی توجہ، ہمدردی اور بروقت مدد کسی کی زندگی میں امید پیدا کر سکتی ہے۔
#SuicidePrevention #MentalHealth #NHSPPunjab

𝑪𝒉𝒂𝒏𝒈𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝑵𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒊𝒗𝒆 𝒐𝒏 𝑺𝒖𝒊𝒄𝒊𝒅𝒆 — 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝘾𝙤𝙣𝙫𝙚𝙧𝙨𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣
Let’s replace silence with conversation, stigma with understanding, and isolation with support
𝐀 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐚𝐧 𝐬𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐥𝐢𝐟𝐞.
#WSPD2026 #SuicidePrevention #BreakTheSilence #nhsp #nhsppunjab

Breastfeeding is about more than nutrition. Its benefits are felt by mothers, children and the wider community:
🔗 Follow us: @NHSP.Punjab
#WBFW2026 #NHSPPunjab #MaternalHealth #ChildHealth #Breastfeeding #PublicHealth

The National Health Support Program (NHSP) Punjab, under the Health & Population Department, proudly shares the TPVICS Round 3 results:
#NHSPPunjab #FrontlineHeroes #ImmunizePunjab #FullyImmunized #EPIPunjab

ماں کا پہلا پیلا گاڑھا دودھ
بچے کی پہلی قدرتی ویکسین ہے۔
یہ بچے کو ضروری غذائیت فراہم کرتا
ہے، بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے اور صحت مند نشوونما کی مضبوط بنیاد رکھتا ہے۔
#WBW2026 #HealthForAll #Breastfeeding #Punjab #NHSPPunjab #MaternalHealth

Breastfeeding within the first hour of birth is vital to a newborn's survival — it delivers the baby's first immunity and sets the foundation for a healthy life.
#WBW2026 #NHSPPunjab #MaternalHealth #ChildHealth #PunjabHealth

ت1️⃣–7️⃣ اگست | عالمی ہفتہ برائے دودھ پلائی 2026
ماں کے دودھ کو ہر بچے کے لیے یقینی بنانے کے لیے تین بنیادی ستون ضروری ہیں
آگاہی پھیلانا
لوگوں کو دودھ پلانے میں ہونے والی پیش رفت اور اس کی اہمیت سے آگاہ کرنا۔
#WBW2026 #NHSPPunjab #PunjabHealth

پہلے 6 ماہ صرف ماں کا دودھ — ہر بچہ روشن مستقبل کا حق دار ہے۔
@NHSP_Punjab
#WorldBreastfeedingWeek2026 #NHSPPunjab #PunjabHealth #WBW #Breastfeeding

Breast milk is the ideal first food for a baby.
☑️ Start breastfeeding within 1 hour after birth
☑️ Breastfeed exclusively for the first 6 months, no water, no other liquids or solids
#WorldBreastfeedingWeek #NHSPPunjab #MaternalHealth #ChildHealth